سپیکر اسمبلی کے ساتھ توں تکرار چوہدری مقبول احمد گجر نے کہا میں 19 ووٹوں والوں کو سپیکر نہیں مانتا جس پر سپیکر اسمبلی آگ بگولہ ہو گئے اور انکی رکنیت معطل کر دی
تصویر · فیس بک
چوہدری مقبول احمد گجر نے کہا کہ اسپیکر نے آزاد جموں کشمیر کی اسمبلی نے رکنیت معطل کر دی ۔۔۔




