آزادکشمیر میں ہڑتال کا آٹھواں روز، شہریوں کا راشن کی قِلت کا شِکوہ ، کشیدگی تاحال برقرار۔ انٹرنیٹ سروسز معطل۔ راولاکوٹ میں کرفیو بدستور جاری، کالعدم عَوامی ایکشن کمیٹی کا دَریک راولاکوٹ کے مقام پر پڑاؤ جاری، آزادکشمیر پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے اگر کوئی واپس جانا چاہے اسے پولیس تحفظ فراہم کرے گی۔ #alnoornews