وزیراعظم آزادکشمیر کہتے ہیں کہ مخصوص نشستوں کے خاتمے سے سب سے زیادہ فائدہ پیپلز پارٹی کو ہے اور ان کے برقرار رہنے سے مسلم لیگ (ن) کو فائدہ ہے۔ آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اگر ہم سیاست کرنا چاہتے تو اس معاملے کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر سکتے تھے، مگر ہماری ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ تھی۔ مجھے ابتدا ہی سے خدشہ تھا کہ تصادم کی صورت میں قیمتی جانیں ضائع ہوں گی، اور ایسے کسی بھی نقصان کی تلافی ممکن نہیں. #alnoornews
تصویر · فیس بک
وزیراعظم آزادکشمیر کہتے ہیں کہ مخصوص نشستوں کے خاتمے سے سب سے زیادہ فائدہ پیپلز پارٹی کو ہے اور ان کے برقرار رہنے سے مسلم لیگ (ن) کو فائدہ ہے۔ آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اگر ہم سیاست کرنا چاہتے تو اس معاملے کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر سکتے تھے، مگر ہماری ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ تھی۔ مجھے ابتدا ہی سے خدشہ تھا کہ تصادم کی صورت میں قیمتی جانیں ضائع ہوں گی، اور ایسے کسی بھی نقصان کی تلافی ممکن نہیں.




