شاہ غلام قادر آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ہیں اس پریس کانفرنس میں وہ واضع طور پر کہہ رہے ہیں کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو وزیراعظم آزادکشمیر نے خود ٹویٹ کرکے کالعدم قرار دیا اور اس حوالے سے ہم سے کوئی مشاورت نہ کی ۔ پریس کانفرنس کے تھوڑی دیر بعد انہوں نے اپنا یہ بیان وآپس لے لیا اور کہا کہ ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا #alnoornews