راولاکوٹ کے مقامی سردار طارق کے مطابق شہر کی تمام دوکانیں بند ہیں جبکہ راولاکوٹ کی طرف آنے والے تمام راستے بند ہیں، جس کی وجہ سے گذشتہ ایک ہفتے سے شہر میں کھانے پینے کی اشیا کی سپلائی نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’پہلے کوٹلی اور پلندری سے موٹر سائیکل پرکچھ سامان آجاتا تھا لیکن اب تو شہر میں پیٹرول بھی نایاب ہے۔ #alnoornews
تصویر · فیس بک
راولاکوٹ کے مقامی سردار طارق کے مطابق شہر کی تمام دوکانیں بند ہیں جبکہ راولاکوٹ کی طرف آنے والے تمام راستے بند ہیں، جس کی وجہ سے گذشتہ ایک ہفتے سے شہر میں کھانے پینے کی اشیا کی سپلائی نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’پہلے کوٹلی اور پلندری سے موٹر سائیکل پرکچھ سامان آجاتا تھا لیکن اب تو شہر میں پیٹرول بھی نایاب ہے۔




