سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ یہ جو تحریک آزادکشمیر میں چل رہی آپ فوری طور پر دوبارہ مذاکرات کی طرف آئیں۔ میرپور میں ایک ائیرپورٹ بنانے کا بڑا جائز مطالبہ ہے، حکومت کا بیانیہ اور موقف ہے 38 سے 36 مطالبات تسلیم کر دیے تھے دو رہ گئے تھے ان میں پرابلم آ رہی تھی لیکن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا موقف ہے انہوں نے بہت سے مطالبات کو تسلیم کرنا تو دور کی بات اس پر عملدرآمد کےلیے کوششوں کا آغاز بھی نہیں ہوا۔ صرف کہا پی سی 1 اور پی سی 2 بنا دیا کہ آزادکشمیر کے چیف سیکریٹری کا اپنا موقف ہے اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اپنا موقف ہے۔ سارے معاملات آمنے سامنے بیٹھیں تو بات کلیئر ہو گی #alnoornews
تصویر · فیس بک
سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ یہ جو تحریک آزادکشمیر میں چل رہی آپ فوری طور پر دوبارہ مذاکرات کی طرف آئیں۔ میرپور میں ایک ائیرپورٹ بنانے کا بڑا جائز مطالبہ ہے، حکومت کا بیانیہ اور موقف ہے 38 سے 36 مطالبات تسلیم کر دیے تھے دو رہ گئے تھے ان میں پرابلم آ رہی تھی لیکن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا موقف ہے انہوں نے بہت سے مطالبات کو تسلیم کرنا تو دور کی بات اس پر عملدرآمد کےلیے کوششوں کا آغاز بھی نہیں ہوا۔ صرف کہا پی سی 1 اور پی سی 2 بنا دیا کہ آزادکشمیر کے چیف سیکریٹری کا اپنا موقف ہے اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اپنا موقف ہے۔ سارے معاملات آمنے سامنے بیٹھیں تو بات کلیئر ہو گی




