راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آٹے اور بجلی پر آزادکشمیر کو 27 ارب کی سبسڈی پاکستان مسلم لیگ ن نے دی #alnoornews