چوہدری یاسین نے آزادکشمیر کی حالیہ صورتحال کے باعث الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ جاری کردہ الیکشن شیڈول کو واپس لیا جائے #alnoornews