راولاکوٹ آزادکشمیر: پونچھ کے کمشنر سردار وحید خان نے کہا کہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے راولاکوٹ کے علاقے دریک میں عید گاہ اور بس ٹرمینل کے قریب آپریشن کیا جس کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے۔ دوسری جانب کالعدم تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن منصوبہ بندی کے تحت منتشر ہوئے ہیں #alnoornews
تصویر · فیس بک
راولاکوٹ آزادکشمیر: پونچھ کے کمشنر سردار وحید خان نے کہا کہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے راولاکوٹ کے علاقے دریک میں عید گاہ اور بس ٹرمینل کے قریب آپریشن کیا جس کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے۔ دوسری جانب کالعدم تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن منصوبہ بندی کے تحت منتشر ہوئے ہیں




