کمشنر پونچھ سردار وحید خان نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ کور کمیٹی کے رُکن عمر نذیر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرنے آئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار انھیں گرفتار کرنے گیے تو مظاہرین کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس سے ایک نوجوان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ #alnoornews
تصویر · فیس بک
کمشنر پونچھ سردار وحید خان نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ کور کمیٹی کے رُکن عمر نذیر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرنے آئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار انھیں گرفتار کرنے گیے تو مظاہرین کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس سے ایک نوجوان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔




