کوٹلی۔بھارتی گولہ باری سے دوبچیوں سمیت تین افراد زخمی

کوٹلی۔بھارتی فوج بلا اشتعال گولہ باری کا سلسلہ کیری سیکٹر میں بھی جاری

کوٹلی۔کیری سیکٹر کے گھر پر گولہ گرنے سے دادی پوتی زخمی

کوٹلی ۔کیری زخمیوں کو میرپور ریفر کر دیا گیا

کوٹلی۔بھارتی گولہ باری سے ایک خاتون اور تین بچیوں سمیت پانچ افراد زخمی ھوئے