آزاد کشمیر میں عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد قافلے مظفرآباد سے واپس روانہ ہو گئے، انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروسز بھی بحال کر دی گئی مزید تازہ ترین اطلاعات کےلیے ہمارے نمائندے راجہ ارسلان عابد اس وقت آزادکشمیر میں موجود ہیں مزید تفصیلات ان سے جانتے ہیں #rajaarslanabid #alnoornews #ajk
ویڈیو · فیس بک



