اگر ہمارے مطالبات آئندہ مورخہ 24 ستمبر تک تسلیم نہ کیے گئے اور باقاعدہ تفتیش کا آغاز نہ کیا گیا تو پھر اگلے روز 25 ستمبر کو ہم روڈوں پر ہوں گے پھر حالات و واقعات کی تمام ذمہ داری انتظامیہ و حکومت وقت پر ہو گی۔
النور نیوز·جمعرات، 18 ستمبر، 2025·۳۳۵ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ