بریکنگ
حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں! کتے کے اندر 10 صفات ایسی ہیں کہ ان میں سے ایک صفت انسان میں پیدا ہو جائے تو وہ بڑی تک پہنچ جاتا ہے۔ 1. کتے کے اندر قناعت ہوتی ہے، جو مل جائے اس پر قناعت کر لیتا ہے، راضی ہو جاتا ہے، یہ قناعین اور صابرین کی علامت ہے۔ 2. کتا اکثر بھوکا رہتا ہے، یہ صالحین کی علامت ہے۔ 3. کوئی دوسرا کتے پر زور کی وجہ سے غالب آ جائے تو یہ اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جاتا ہے، یہ راضیعین کی علامت ہے۔ 4. اس کا مالک اسے مارے بھی تو اسے چھوڑ کر نہیں جاتا، یہ صادقین کی علامت ہے۔ 5. اگر اس کا مالک اس کا کھانا کھا رہا ہو تو یہ باؤجود قوت اور طاقت کے، اس سے کھانا نہیں چھینتا، دور سے بیٹھ کر ہی دیکھتا رہتا ہے، یہ مسکین کی علامت ہے۔ 6. جب مالک اپنے گھر میں ہوتا ہے تو یہ دروازے کے پاس بیٹھ جاتا ہے، اسی جگہ پر راضی ہو جاتا ہے، یہ مطیعین کی علامت ہے۔ 7. اگر اس کا مالک اسے مارے اور یہ تھوڑی دیر کے لیے چلے جائے، پھر مالک اسے دوبارہ ٹکڑا ڈالے، تو یہ دوبارہ آ کر کھا لیتا ہے، ناراض نہیں ہوتا، یہ خاشعین کی علامت ہے۔ 8. دنیا میں رہنے کے لیے اس کا اپنا کوئی گھر نہیں ہوتا، یہ متوکلین کی علامت ہے۔ 9. رات کو یہ بہت کم سوتا ہے، یہ محبین کی علامت ہے۔ 10. جب مرتا ہے تو اس کی کوئی میراث نہیں ہوتی، یہ زاہدین کی علامت ہے... اللہ تعالی نیکی کرنے اور نیکی کی تلقین کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ امینپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں! کتے کے اندر 10 صفات ایسی ہیں کہ ان میں سے ایک صفت انسان میں پیدا ہو جائے تو وہ بڑی تک پہنچ جاتا ہے۔ 1. کتے کے اندر قناعت ہوتی ہے، جو مل جائے اس پر قناعت کر لیتا ہے، راضی ہو جاتا ہے، یہ قناعین اور صابرین کی علامت ہے۔ 2. کتا اکثر بھوکا رہتا ہے، یہ صالحین کی علامت ہے۔ 3. کوئی دوسرا کتے پر زور کی وجہ سے غالب آ جائے تو یہ اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جاتا ہے، یہ راضیعین کی علامت ہے۔ 4. اس کا مالک اسے مارے بھی تو اسے چھوڑ کر نہیں جاتا، یہ صادقین کی علامت ہے۔ 5. اگر اس کا مالک اس کا کھانا کھا رہا ہو تو یہ باؤجود قوت اور طاقت کے، اس سے کھانا نہیں چھینتا، دور سے بیٹھ کر ہی دیکھتا رہتا ہے، یہ مسکین کی علامت ہے۔ 6. جب مالک اپنے گھر میں ہوتا ہے تو یہ دروازے کے پاس بیٹھ جاتا ہے، اسی جگہ پر راضی ہو جاتا ہے، یہ مطیعین کی علامت ہے۔ 7. اگر اس کا مالک اسے مارے اور یہ تھوڑی دیر کے لیے چلے جائے، پھر مالک اسے دوبارہ ٹکڑا ڈالے، تو یہ دوبارہ آ کر کھا لیتا ہے، ناراض نہیں ہوتا، یہ خاشعین کی علامت ہے۔ 8. دنیا میں رہنے کے لیے اس کا اپنا کوئی گھر نہیں ہوتا، یہ متوکلین کی علامت ہے۔ 9. رات کو یہ بہت کم سوتا ہے، یہ محبین کی علامت ہے۔ 10. جب مرتا ہے تو اس کی کوئی میراث نہیں ہوتی، یہ زاہدین کی علامت ہے... اللہ تعالی نیکی کرنے اور نیکی کی تلقین کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ امینپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں! کتے کے اندر 10 صفات ایسی ہیں کہ ان میں سے ایک صفت انسان میں پیدا ہو جائے تو وہ بڑی تک پہنچ جاتا ہے۔ 1. کتے کے اندر قناعت ہوتی ہے، جو مل جائے اس پر قناعت کر لیتا ہے، راضی ہو جاتا ہے، یہ قناعین اور صابرین کی علامت ہے۔ 2. کتا اکثر بھوکا رہتا ہے، یہ صالحین کی علامت ہے۔ 3. کوئی دوسرا کتے پر زور کی وجہ سے غالب آ جائے تو یہ اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جاتا ہے، یہ راضیعین کی علامت ہے۔ 4. اس کا مالک اسے مارے بھی تو اسے چھوڑ کر نہیں جاتا، یہ صادقین کی علامت ہے۔ 5. اگر اس کا مالک اس کا کھانا کھا رہا ہو تو یہ باؤجود قوت اور طاقت کے، اس سے کھانا نہیں چھینتا، دور سے بیٹھ کر ہی دیکھتا رہتا ہے، یہ مسکین کی علامت ہے۔ 6. جب مالک اپنے گھر میں ہوتا ہے تو یہ دروازے کے پاس بیٹھ جاتا ہے، اسی جگہ پر راضی ہو جاتا ہے، یہ مطیعین کی علامت ہے۔ 7. اگر اس کا مالک اسے مارے اور یہ تھوڑی دیر کے لیے چلے جائے، پھر مالک اسے دوبارہ ٹکڑا ڈالے، تو یہ دوبارہ آ کر کھا لیتا ہے، ناراض نہیں ہوتا، یہ خاشعین کی علامت ہے۔ 8. دنیا میں رہنے کے لیے اس کا اپنا کوئی گھر نہیں ہوتا، یہ متوکلین کی علامت ہے۔ 9. رات کو یہ بہت کم سوتا ہے، یہ محبین کی علامت ہے۔ 10. جب مرتا ہے تو اس کی کوئی میراث نہیں ہوتی، یہ زاہدین کی علامت ہے... اللہ تعالی نیکی کرنے اور نیکی کی تلقین کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ امین