خبر · فیس بک
جمعہ مبارک کے بارے میں ارشاد الہی "اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن ( جمعہ کی ) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر ( یعنی خطبہ و نماز ) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت ( یعنی کاروبار ) چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو " اللہ پاک ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین صبح بخیر زندگی 🌹
1 / 1



