جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق 29 ستمبر 2025ء بروز سوموار سے غیر معینہ مدت کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔

اس دوران:

شادی یا دیگر تقریبات کی تاریخ رکھنے سے گریز کریں۔

بیرونِ ملک سے آمد و رفت کے پروگرام کو مؤخر یا آگے پیچھے کریں۔

صرف ایمبولینس سروس بحال رہے گی۔

برائے مہربانی اس اعلان کو سنجیدگی سے لیں اور اپنے شیڈول میں بروقت تبدیلی کریں۔

(عمر نذیر کشمیری)