احتجاج شروع
سرخ ٹرانسفارمر اتارنے اور متبادل ٹرانسفارمر نہ لگانے پر وارڈ نمبر دو کے شہری بپھر گئے شہریوں کا کہنا ہے کے سرخ ٹرانسفارمر صرف وارڈ نمبر دو کیلے دیا گیا تھا اسے اتارنے سے پہلے اور دوسری جگہ منتقل کرنے سے پہلے شہریوں کو اگاہ نہیں کیا گیا جب کے متبادل لگاے بنا اتار دیا شہریوں کا محکمہ برقیات کے خلاف شدید نعرے بازی میلاد چوک کو ہر طرح کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا




