خبر · فیس بک
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جسکو یہ تین چیزیں مل جائیں خدا اسے اپنی حفاظت میں لے لیتا ہے اور اسے جنت میں داخل فرمائے گا۔ کمزور پر شفقت، والدین پر شفقت، خادموں کے ساتھ بہترین سلوک (ترغیب جلد 4 صفحہ 267 ترمذی)
1 / 1



