خبر · فیس بک
نکیال کے نواحی گاؤں اولی کے مقام پر نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ابھی تک لاش وہاں پر ہی موجود ہے ۔انتظامیہ کے پہنچنے کا انتظار ہے اس کے بعد لاش کو اٹھایا جائے گا اور شناخت بھی کی جائے گی۔اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔۔
1 / 1
AL NOORNEWSخبر · فیس بک
1 / 1
متعلقہ خبریں
2:46ویڈیو · فیس بک
۱۱ گھنٹے قبل

تصویر · فیس بک
۱۶ گھنٹے قبل
7:19ویڈیو · فیس بک
۱۷ گھنٹے قبل