کھجور کی گھٹلی پر ، باریک سا جھلی نما ایک چھلکا ہوتا ہے، جسے قطمیر کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے " انسان اس کا بھی مالک نہیں "

پھر اکڑ کیسی؟؟؟

🌹 صبح بخیر زندگی🌹