تصویر · فیس بک
نوجوان نے دوسروں کے لئے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جان کا نظرانہ پیش کر دیا۔ آزاد کشمیر پلاک کے مقام پر نوجوان علی شان نے انسانی ہمدردی اور ذمہ داری کا عظیم مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک پر پڑا پتھر ہٹانے کی کوشش کی، مگر افسوسناک طور پر لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہو کر زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔




