تسمیعہ سہیل کے والد سہیل کے حوالے سے میں نے خبر لگائی تھی کہ اس کے بارے بتایا جا رہا ہے کہ وہ مقامی بااثر لوگوں اور پولیس کی وجہ سے تنگ آ کر سیدپور پیلاں سے روپوش ہے میں ایک بار پھر پورے ثبوت کے ساتھ اس خبر کی تصدیق کرتا ہوں آپ بھی سن لیں اور گالم گلوچ بریگیڈ کے بارے فیصلہ خود کریں
النور نیوز·اتوار، 17 اگست، 2025·۳۶۷ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ