بریکنگ
معروف اینکر پرسن اور سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کشمیر فیسٹیول میں قوالی کے دوران خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس موقع پر آرگنائزر کشمیر فیسٹیول راجہ زاہد محمود، صدر مسلم لیگ ن ہنگری راجہ جمیل احمد خان، برطانیہ کے سینئر صحافی راجہ محمد فریاد خان، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ہنگری راجہ ارسلان عابد سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:معروف اینکر پرسن اور سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کشمیر فیسٹیول میں قوالی کے دوران خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس موقع پر آرگنائزر کشمیر فیسٹیول راجہ زاہد محمود، صدر مسلم لیگ ن ہنگری راجہ جمیل احمد خان، برطانیہ کے سینئر صحافی راجہ محمد فریاد خان، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ہنگری راجہ ارسلان عابد سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

معروف اینکر پرسن اور سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کشمیر فیسٹیول میں قوالی کے دوران خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس موقع پر آرگنائزر کشمیر فیسٹیول راجہ زاہد محمود، صدر مسلم لیگ ن ہنگری راجہ جمیل احمد خان، برطانیہ کے سینئر صحافی راجہ محمد فریاد خان، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ہنگری راجہ ارسلان عابد سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔