#میرپور رات گئے، پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ نے ڈکیٹی کی واردات کی کوشش کی۔ مزاحمت پر وحید مغل نامی شخص زخمی ہوگیا۔ علاقہ کی عوام نے موقع پر ایک ڈکیٹ کو پکڑ لیا، جبکہ پولیس نے بھاگنے والے اس کے ساتھی کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ دونوں ملزمان کا تعلق پنجاب سے ہے۔