حد تھانہ پولیس کھوئی رٹہ میں تمام غیر ریاستی غیر رجسٹرڈ افراد جن میں مزدور، زاتی گھر، ڈیروں پر جس طرح بھی رہائش پذیر ہیں وہ فی الفور اپنا اندراج تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کروائیں۔ غیر ریاستی افراد جو رجسٹرڈ نہیں ہوں گے ان کے اور ان کے مالکان جنہوں نے غیر قانونی رہائش دی ہوگی دینے پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔ غیر رجسٹرڈ افراد 24 گھنٹے کے اندر اندراج کروائیں۔ بحکم ایس ایچ او تھانہ پولیس کھوئی ر ٹہ