ریاست جموں کشمیر تحصیل بلوچ کہالہ/جامع مسجد فاطمہ الزہرہ میں کئی بچوں کیساتھ جنسی ذیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا۔الزام تھا کہ مولوی صاحب نے مجموعی طورپر آٹھ 8 بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔۔ روزانہ بچہ بدل بدل کر جنسی زیادتی کرتے ہوئے ویڈیوز بھی بناتے رہے۔اورمزکورہ وڈیوز لیک ہوئی۔ مولوی صاحب کا تعلق ہجیرہ سے بتایا ہے اور نام آکاش رائے ہے۔۔ابتدائی ملعومات کے مطابق ان الزامات کی تصدیق اس وقت ہوئی ب جب مولوی صاحب کے موبائل سے کچھ بچوں کی ویڈیو لیک ہوئی، تب مولوی صاحب مسجد چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔۔مولوی صاحب کی لیکس ویڈیو متاثرہ بچوں کے ورثا کے پاس موجود ہیں۔ لیکن واقعے کو دبانے کی کوشش کی جاتی رہی ۔پولیس نے ازخود نوٹس لیتے ہویے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔اس سنگین واقع پر عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے اور مزہبی ہلقوں کی خاموشی کو بھی ہدف تنقید بنایا جارہا ہے ۔
تصویر · فیس بک
#بلوچ کہالہ




