امریکہ: 1995 میں سونی گراہم کو خودکشی کرنے والے آدمی کا دل ٹرانسپلانٹ کے ذریعے لگایا گیا، بعد میں اُس نے ڈونر کی بیوہ سے شادی کر لی، اور پھر بالکل اُسی طریقے سے 2008 میں خودکشی کر لی جس طرح دل کے اصل مالک نے کی تھی
النور نیوز·اتوار، 10 اگست، 2025·۳۷۵ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ