نامعلوم افراد نے گزشتہ رات علاقہ گلہتر کے رہائشی راعید پرویز کی دکان کا تالا توڑکر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور سامان چوری کر لیا۔

عوام علاقہ نے ایس پی کوٹلی اور ایس ایچ او تھانہ نکیال سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس ہر طرح کے زرائع کا استعمال کر کے چوروں کی کھوج لگاکر انکے ساتھ کاروائی کرےاور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کیا جائے۔