لندن کی عدالت نے ابرار قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ فیصلہ کرتے ہوئے محمد یاسین چوہدری اور عامر یاسین کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ عدالت نے ابرار قریشی کو فی کس £130,000 ہرجانہ اور £21,829 سود ادا کرنے کا حکم دیا۔ ابرار قریشی نے اپنے یوٹیوب چینل پر جھوٹے الزامات لگائے تھے جنہیں عدالت نے جھوٹ اور بہتان قرار دیا۔ عدالت نے اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر شائع کرنے کا حکم دیا تاکہ سچ سب کے سامنے آئے۔ #alnoornews
تصویر · فیس بک
لندن کی عدالت نے ابرار قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ فیصلہ کرتے ہوئے محمد یاسین چوہدری اور عامر یاسین کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ عدالت نے ابرار قریشی کو فی کس £130,000 ہرجانہ اور £21,829 سود ادا کرنے کا حکم دیا۔ ابرار قریشی نے اپنے یوٹیوب چینل پر جھوٹے الزامات لگائے تھے جنہیں عدالت نے جھوٹ اور بہتان قرار دیا۔ عدالت نے اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر شائع کرنے کا حکم دیا تاکہ سچ سب کے سامنے آئے۔




