تفتیش کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹلی طاہر ایوب نے بتایا کہمقتول راجہ نزاکت کو اس کی بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا ۔مقتول پانچ بچوں کا باپ تھا۔اس تمام تر صورتحال میں مقتول کے بچوں نے
حکومت آزادکشمیر اور حکومت پاکستان سے مدد اور انصاف کی اپیل کی ہے



