بریکنگ
علی پور۔تھانہ صدر علی پور پولیس نے پولیس گردی کی ایک اور بدترین مثال قائم کردی پولیس اہلکاروں نے ڈاکوئوں کی بجائے راستہ بتانے والے راہگیر کو گرفتار کرکے نجی ٹارچر سیل پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔فتح پور سے تعلق رکھنے والے کو اے ایس آئی عمران یاسین اور پولیس اہلکار 2 دن تک چوکی میں الٹا لٹکا کر تشدد کرتے رہے۔ بدترین تشدد سے اشرف کی حالت غیر ہونے پر پولیس اہلکاروں نے علاج کرانے کی بجائے ورثاء کے حوالے کردیا علی پور۔پولیس تشدد کا شکار نوجوان کو تشویشناک حالت میں علی پور ہسپتال منتقل کیا علی پور ہسپتال سے مظفرگڑھ اور پھر نشتر ہسپتال ملتان بھیج دیا گیا۔پولیس تشدد سے نوجوان کی ٹانگیں کام کرنا چھوڑ گئی، جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہونے کا خدشہ۔علاقہ مجسٹریٹ علی پور نے پولیس تشدد کے خلاف میڈیکل کا حکم بھی دیدیا۔نوجوان کے ورثاء کا پولیس گردی پر شدید احتجاج، تھانہ صدر علی پور پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیاپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:علی پور۔تھانہ صدر علی پور پولیس نے پولیس گردی کی ایک اور بدترین مثال قائم کردی پولیس اہلکاروں نے ڈاکوئوں کی بجائے راستہ بتانے والے راہگیر کو گرفتار کرکے نجی ٹارچر سیل پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔فتح پور سے تعلق رکھنے والے کو اے ایس آئی عمران یاسین اور پولیس اہلکار 2 دن تک چوکی میں الٹا لٹکا کر تشدد کرتے رہے۔ بدترین تشدد سے اشرف کی حالت غیر ہونے پر پولیس اہلکاروں نے علاج کرانے کی بجائے ورثاء کے حوالے کردیا علی پور۔پولیس تشدد کا شکار نوجوان کو تشویشناک حالت میں علی پور ہسپتال منتقل کیا علی پور ہسپتال سے مظفرگڑھ اور پھر نشتر ہسپتال ملتان بھیج دیا گیا۔پولیس تشدد سے نوجوان کی ٹانگیں کام کرنا چھوڑ گئی، جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہونے کا خدشہ۔علاقہ مجسٹریٹ علی پور نے پولیس تشدد کے خلاف میڈیکل کا حکم بھی دیدیا۔نوجوان کے ورثاء کا پولیس گردی پر شدید احتجاج، تھانہ صدر علی پور پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیاپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

علی پور۔تھانہ صدر علی پور پولیس نے پولیس گردی کی ایک اور بدترین مثال قائم کردی پولیس اہلکاروں نے ڈاکوئوں کی بجائے راستہ بتانے والے راہگیر کو گرفتار کرکے نجی ٹارچر سیل پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔فتح پور سے تعلق رکھنے والے کو اے ایس آئی عمران یاسین اور پولیس اہلکار 2 دن تک چوکی میں الٹا لٹکا کر تشدد کرتے رہے۔ بدترین تشدد سے اشرف کی حالت غیر ہونے پر پولیس اہلکاروں نے علاج کرانے کی بجائے ورثاء کے حوالے کردیا علی پور۔پولیس تشدد کا شکار نوجوان کو تشویشناک حالت میں علی پور ہسپتال منتقل کیا علی پور ہسپتال سے مظفرگڑھ اور پھر نشتر ہسپتال ملتان بھیج دیا گیا۔پولیس تشدد سے نوجوان کی ٹانگیں کام کرنا چھوڑ گئی، جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہونے کا خدشہ۔علاقہ مجسٹریٹ علی پور نے پولیس تشدد کے خلاف میڈیکل کا حکم بھی دیدیا۔نوجوان کے ورثاء کا پولیس گردی پر شدید احتجاج، تھانہ صدر علی پور پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا