کھوئی رٹہ آزادکشمیر:حافظ میاں عبدالرحمن اورمیاں فاروق آف یوکے کی والدہ محترمہ کی وفات پر فرزند حاجی چوہدری محمد شریف صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گریٹر لندن چوہدری محمد علی کا اظہار تعزیت