بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ کشیدگی صورتحال سے نمٹنے میں ہونے والی غلطیوں اور امن کی بحالی اور عوام کے تحفظات دور کرنے کے لیے ایک ٹروتھ کمیشن بنانے کے حوالے سے گفتگو کی ہے #alnoornews #BilawalBhuttoZardari #PPP
تصویر · فیس بک
بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ کشیدگی صورتحال سے نمٹنے میں ہونے والی غلطیوں اور امن کی بحالی اور عوام کے تحفظات دور کرنے کے لیے ایک ٹروتھ کمیشن بنانے کے حوالے سے گفتگو کی ہے




