مسلم لیگ ن کے رہنماء کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک لیگی رہنما جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں

فتح پور تھکیالہ، نکیال بنالہ کے مقام پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پروفیسر قیوم شمی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ملک عاشق اعوان جاں بحق ہو گئے، جبکہ پروفیسر قیوم شمی سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں