سابق سینیٹر مشتاق احمد خان راولاکوٹ کی جانب روانہ ہیں۔ وہ جلد کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دریک دھرنا گاہ پہنچ کر شرکاء دھرنا سے ملاقات کریں گے #alnoornews