کعبہ شریف کے حُسنِ دلنشیں اور عظمت کی گواہی دیتا یہ سحر انگیز منظر جہاں ہر مسلمان کی آنکھ کو اشکبار کر گیا، وہیں دنیا بھر کے کروڑوں دلوں کو نورِ الٰہی سے منور کر گیا۔