49 نتائج#کرونا
10 / 49 شائع شدہ

خبر · فیس بک
کوٹلی آزاد کشمیر میں کروناوائرس کے بڑھتے کسیزز کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن نفاذ کا فیصلہ
کوٹلی۔8 مارچ سے 17 مارچ تک 10 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے شادی ہالز میں کم سے کم افراد کی شرکت ہو گی.
۱۹۹۵ دن قبل

خبر · فیس بک
جو سکول کرونا وائرس کے دوران کی فیس وصول کر رہے ہیں وہ خدا کا خوف کریں کیوں غریب بچوں کے والدین کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں اگر وہ ادارے باز نہ آئے تو ان کے خلاف کارروائی بھی کریں گے اور بچوں کے والدین کے ساتھ مل کر احتجاج بھی کیا جائے گا اور حیسے ادارے کے ساتھ مکمل طور پر تعاون نہیں کیا جائے گا وقت حکومت اس چیز کا نوٹس لے نہیں تو ہمیں خود ان کو لگام ڈالنی پڑھ گئی اور والدین بھی ہوش کے ناخن لیں کیوں وہ فیس جمع کروا رہے ہیں اگر کوئی ادارہ آپ سے زبردستی کر رہا ہے تو غازی فورس مکمل طور پر آپ کا ساتھ دے گی اب وقت آگیا ہے کہ حیسے مافیا کے خلاف بھی آواز آٹھنی پڑے گی ان لوگوں نے کاروبار بنا لیا ہے
جو سکول کرونا وائرس کے دوران کی فیس وصول کر رہے ہیں وہ خدا کا خوف کریں کیوں غریب بچوں کے والدین کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں اگر وہ ادارے باز نہ آئے تو ان کے خلاف کارروائی بھی کریں گے…
۲۱۰۲ دن قبل

خبر · فیس بک
الرٹ۔۔شاہنواز چودھری سے
یونین کونسل گوئی میں کرونا کا پہلا پازیٹیو مریض محمد صدیق ولد اکبر علی ساکن ندھیری
۲۲۰۲ دن قبل

ویڈیو · فیس بک
لگتا ہے وردی اور طاقت سے کرونا بھی خوف کھاتا ہے اس لئے جب عاقب عابد نے اے ایس پی کوٹلی خرم اقبال سے ماسک کے بارے میں سوال کیا تو ان نے فرمایا "بھاگ یہاں سے" اس واقعے کے بعد ان نے کیمرہ کھینچ لینے کا بھی حکم دیا میں بڑی مشکل سے اس ریکارڈ کو محفوظ رکھا اب آپ ہی بتائیں اگر کرونا ایک مذاق ہے تو عام آدمی کو جرمانہ کیوں کیا جاتا ہے؟
لگتا ہے وردی اور طاقت سے کرونا بھی خوف کھاتا ہے اس لئے جب عاقب عابد نے اے ایس پی کوٹلی خرم اقبال سے ماسک کے بارے میں سوال کیا تو ان نے فرمایا "بھاگ یہاں سے" اس واقعے کے بعد ان نے…
۲۲۰۷ دن قبل

خبر · فیس بک
الحمداللہ سبخان اللہ شفاء سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال کھوئیرٹہ، شفاء کلینیکل لیب کھوئیرٹہ کے تمام سٹاف کے کرونا ٹسٹ نیگیٹو ہے آج بروز جمعرات سے الحمداللہ دوبارہ کھل گے
الحمداللہ سبخان اللہ شفاء سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال کھوئیرٹہ، شفاء کلینیکل لیب کھوئیرٹہ کے تمام سٹاف کے کرونا ٹسٹ نیگیٹو ہے آج بروز جمعرات سے الحمداللہ دوبارہ کھل گے
۲۲۲۶ دن قبل
0:15ویڈیو · فیس بک
کمزور شخص کے لیے ایس او پیز اور طاقت ور کے لیے کوئی ایس او پیز نہیں ،کیا یہ کھلا مذاق نہیں اور بڑا تضاد نہیں اس ویڈیو کو غور سے ملاظہ فرمائیں اس ویڈیو میں آپ کو 10 بندے دکھائی دیں گئے اور ایک شخص بہت تگڑا تھا جسے ہماری پولیس کے جانباز جوان صرف تھانہ کے مین گیٹ تک ہی لے جانے میں کامیاب ہو سکے وہ تھانہ کے اندر سے ہی غائب ہو گیا یعنی 11 واں وہ شخص تھا اور 2 پولیس والے اور ایک شخص جس نے ویڈیو بنا ڈالی کل ملا کر 15 لوگ بنتے ہیں 15 لوگوں کو اکٹھے ایک ہی پولیس پک اپ میں بٹھا دینے سے کرونا کا پھیلنے کا خدشہ صفر فی صد تھا 15 لوگوں میں پٹھان پنجابی اور کشمیری شامل تھے، کیا کرونا کو پتا تھا کہ یہ اے ایس پی خرم اقبال کی ہدایت پر اگھٹے بیٹھے ہیں اس لیے آپ نے حساب کتاب میں رہنا ہے اگر کوئی عام شخص اپنی گاڑی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے تو اس پر بھی قانون فورا" حرکت میں آ جاتا اب دیکھنا یہ ہو گا کے پولیس کے خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر پولیس کے اعلی حکام کیا ایکشن لیتے ہیں۔
کمزور شخص کے لیے ایس او پیز اور طاقت ور کے لیے کوئی ایس او پیز نہیں ،کیا یہ کھلا مذاق نہیں اور بڑا تضاد نہیں اس ویڈیو کو غور سے ملاظہ فرمائیں اس ویڈیو میں آپ کو 10 بندے دکھائی دیں…
۲۲۳۵ دن قبل

تصویر · فیس بک
کوٹلی (نمائندہ النور نیوز شاہنواز چوہدری سے )۔ایس ایچ او شہزاد چوہدری کے چھاپے جاری لاک ڈاون کے دوران غیر ریاستی افراد کی آمد پر پیھری والوں پر دفعہ 144 جاری ج جو لوگ لاوڈ سپیکر کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں ان پر بھی پابندی بالخصوص شادی بیاہ جلسے جلوس محا فل کرنے والوں پر مکمل پابندی جو بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی کروناوائرس کے حوالے سے مکمل حکومتی sop پر عمل کرنا ہوگا ایس ایچ او شہزاد چوہدری نے صدر پریس کھویئرٹہ اظہر ملک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے انتظامیہ کا مکمل لاک ڈاون کے دوران ساتھ دیا ہے جہاں کروناوائرس کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں مل سکتی انتظامیہ کو آپ لوگ تعاون کریں تاکہ ہم ا س موذی مرض سے نجات پا سکیں کروناوائرس سے لڑنا ہے غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں احتیاطی تدابیر کے عمل سے کام لیں اور ماسک کا لازمی استمعال کرتے ہوئے اس عمل کو یقینی بنانا ہوگا
کوٹلی (نمائندہ النور نیوز شاہنواز چوہدری سے )۔ایس ایچ او شہزاد چوہدری کے چھاپے جاری لاک ڈاون کے دوران غیر ریاستی افراد کی آمد پر پیھری والوں پر دفعہ 144 جاری ج جو لوگ لاوڈ سپیکر…
۲۲۳۶ دن قبل

خبر · فیس بک
کوٹلی شہر میں کرونا کے باعث ہونے والی اموات کے بعد کوٹلی شہر میں 10 دن کے لیے سخت ترین لاک ڈاؤن کا فوری فیصلہ، ٹرانسپورٹ
کھلی رہے گی
۲۲۳۸ دن قبل

خبر · فیس بک
کھوئیرٹہ دیہاڑی باغ سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کا کرونا مٽبت آگیا ہے آئسولیشن سنٹر منتقل کیے جارہے ہیں "ڈی ایچ او شفقت شاہ"
کھوئیرٹہ دیہاڑی باغ سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کا کرونا مٽبت آگیا ہے آئسولیشن سنٹر منتقل کیے جارہے ہیں "ڈی ایچ او شفقت شاہ"
۲۲۵۴ دن قبل

خبر · فیس بک
آزادکشمیر حکومت کے کرونا وبا پر کیے گئے اقدامات سے ہم مطمن نہیں۔پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
۲۲۵۷ دن قبل
