بریکنگ
کمزور شخص کے لیے ایس او پیز اور طاقت ور کے لیے کوئی ایس او پیز نہیں ،کیا یہ کھلا مذاق نہیں اور بڑا تضاد نہیں اس ویڈیو کو غور سے ملاظہ فرمائیں اس ویڈیو میں آپ کو 10 بندے دکھائی دیں گئے اور ایک شخص بہت تگڑا تھا جسے ہماری پولیس کے جانباز جوان صرف تھانہ کے مین گیٹ تک ہی لے جانے میں کامیاب ہو سکے وہ تھانہ کے اندر سے ہی غائب ہو گیا یعنی 11 واں وہ شخص تھا اور 2 پولیس والے اور ایک شخص جس نے ویڈیو بنا ڈالی کل ملا کر 15 لوگ بنتے ہیں 15 لوگوں کو اکٹھے ایک ہی پولیس پک اپ میں بٹھا دینے سے کرونا کا پھیلنے کا خدشہ صفر فی صد تھا 15 لوگوں میں پٹھان پنجابی اور کشمیری شامل تھے، کیا کرونا کو پتا تھا کہ یہ اے ایس پی خرم اقبال کی ہدایت پر اگھٹے بیٹھے ہیں اس لیے آپ نے حساب کتاب میں رہنا ہے اگر کوئی عام شخص اپنی گاڑی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے تو اس پر بھی قانون فورا" حرکت میں آ جاتا اب دیکھنا یہ ہو گا کے پولیس کے خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر پولیس کے اعلی حکام کیا ایکشن لیتے ہیں۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کمزور شخص کے لیے ایس او پیز اور طاقت ور کے لیے کوئی ایس او پیز نہیں ،کیا یہ کھلا مذاق نہیں اور بڑا تضاد نہیں اس ویڈیو کو غور سے ملاظہ فرمائیں اس ویڈیو میں آپ کو 10 بندے دکھائی دیں گئے اور ایک شخص بہت تگڑا تھا جسے ہماری پولیس کے جانباز جوان صرف تھانہ کے مین گیٹ تک ہی لے جانے میں کامیاب ہو سکے وہ تھانہ کے اندر سے ہی غائب ہو گیا یعنی 11 واں وہ شخص تھا اور 2 پولیس والے اور ایک شخص جس نے ویڈیو بنا ڈالی کل ملا کر 15 لوگ بنتے ہیں 15 لوگوں کو اکٹھے ایک ہی پولیس پک اپ میں بٹھا دینے سے کرونا کا پھیلنے کا خدشہ صفر فی صد تھا 15 لوگوں میں پٹھان پنجابی اور کشمیری شامل تھے، کیا کرونا کو پتا تھا کہ یہ اے ایس پی خرم اقبال کی ہدایت پر اگھٹے بیٹھے ہیں اس لیے آپ نے حساب کتاب میں رہنا ہے اگر کوئی عام شخص اپنی گاڑی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے تو اس پر بھی قانون فورا" حرکت میں آ جاتا اب دیکھنا یہ ہو گا کے پولیس کے خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر پولیس کے اعلی حکام کیا ایکشن لیتے ہیں۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کمزور شخص کے لیے ایس او پیز اور طاقت ور کے لیے کوئی ایس او پیز نہیں ،کیا یہ کھلا مذاق نہیں اور بڑا تضاد نہیں اس ویڈیو کو غور سے ملاظہ فرمائیں اس ویڈیو میں آپ کو 10 بندے دکھائی دیں گئے اور ایک شخص بہت تگڑا تھا جسے ہماری پولیس کے جانباز جوان صرف تھانہ کے مین گیٹ تک ہی لے جانے میں کامیاب ہو سکے وہ تھانہ کے اندر سے ہی غائب ہو گیا یعنی 11 واں وہ شخص تھا اور 2 پولیس والے اور ایک شخص جس نے ویڈیو بنا ڈالی کل ملا کر 15 لوگ بنتے ہیں 15 لوگوں کو اکٹھے ایک ہی پولیس پک اپ میں بٹھا دینے سے کرونا کا پھیلنے کا خدشہ صفر فی صد تھا 15 لوگوں میں پٹھان پنجابی اور کشمیری شامل تھے، کیا کرونا کو پتا تھا کہ یہ اے ایس پی خرم اقبال کی ہدایت پر اگھٹے بیٹھے ہیں اس لیے آپ نے حساب کتاب میں رہنا ہے اگر کوئی عام شخص اپنی گاڑی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے تو اس پر بھی قانون فورا" حرکت میں آ جاتا اب دیکھنا یہ ہو گا کے پولیس کے خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر پولیس کے اعلی حکام کیا ایکشن لیتے ہیں۔