بریکنگ
وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد ن لیگ کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوجائے گیعوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی گنجائش نہیں، آزاد کشمیر کو بھی پنجاب کی طرح بدلیں گے نواز شریفسنئیر صحافی یوکے راجہ فریاد احمد خان کا کہنا ہے کہعوامی دست و بازو کے چیئرمین ساجد اقبال عباسی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور کھلے دل سے عوام کے فیصلے کو قبول کرتا ہوں، سردار عتیق احمد خانجموں کشمیر نیوزباغ : حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد ن لیگ کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوجائے گیعوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی گنجائش نہیں، آزاد کشمیر کو بھی پنجاب کی طرح بدلیں گے نواز شریفسنئیر صحافی یوکے راجہ فریاد احمد خان کا کہنا ہے کہعوامی دست و بازو کے چیئرمین ساجد اقبال عباسی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور کھلے دل سے عوام کے فیصلے کو قبول کرتا ہوں، سردار عتیق احمد خانجموں کشمیر نیوزباغ : حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،

تلاش

تلاش

27 نتائج#کامیابی

10 / 27 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد ن لیگ کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوجائے گی

وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے مخصوص نشستوں…

۲ دن قبل

تصویر · فیس بک

عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی گنجائش نہیں، آزاد کشمیر کو بھی پنجاب کی طرح بدلیں گے نواز شریف

آزاد کشمیر میں سڑکیں اور صنعتیں بنائی جائیں طلبہ کو لیپ ٹاپس و اسکالرشپس ملنا چاہیے، سی پیک منصوبے بھی شروع کئے جائیں

۴ دن قبل

1:04

ویڈیو · فیس بک

سنئیر صحافی یوکے راجہ فریاد احمد خان کا کہنا ہے کہ

آزادکشمیر کے حویلی حلقے کا انتخاب اب صرف ایک امیدوار کی جیت یا شکست کا معاملہ نہیں رہا بلکہ انتخابی شفافیت پر ایک اہم سوال بن چکا ہے

۵ دن قبل

تصویر · فیس بک

عوامی دست و بازو کے چیئرمین ساجد اقبال عباسی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور کھلے دل سے عوام کے فیصلے کو قبول کرتا ہوں، سردار عتیق احمد خان

۸ دن قبل

تصویر · فیس بک

جموں کشمیر نیوز

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں4 نشستوں پر ہونیوالی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں اوربڑے اپ سیٹ بھی سامنے آئے ہیں۔

۹ دن قبل

0:54

ویڈیو · فیس بک

باغ : حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔

وسطی باغ میں آج پولنگ، ووٹرز فیصلہ کریں گے

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

اسلام آباد:آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مختلف حلقوں سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ان تینوں کے لیے یہ انتخاب محض ایک نشست جیتنے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی ساکھ، عوامی مقبولیت اور مستقبل کی سیاست کا بڑا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

غربی باغ

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،

پی پی پی رہنما محمد ثاقب ریاض

۲۴ دن قبل

تصویر · فیس بک

27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،

پی پی پی رہنما محمد ثاقب ریاض

۲۴ دن قبل

تصویر · فیس بک

27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی يقيني بنائیں چئیرمین بلاول بھٹو سے لازوال محبت اور وابستگی کا اظہار کریں،

پی پی پی رہنما محمد ثاقب ریاض

۲۵ دن قبل