وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد ن لیگ کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوجائے گی #alnoornews
تصویر · فیس بک
وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی 25 نشستوں پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد ن لیگ کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوجائے گی




