بریکنگ

بریکنگ نیوز آیت نور کیس

ہری پور سے 15 روز قبل لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

پولیس کے مطابق آیت نور کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا

کیس میں 4 ملزمان گرفتار، عمریں 13 سے 18 سال کے درمیان ہیں