بریکنگ

BREAKING NEWS | ڈپٹی وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار کے برطانیہ کے دورے کے موقع پر عمران حسین کا ٹویٹ

وزراء کو پاکستان کے نائب وزیراعظم کو واضح طور پر بتانا چاہیے کہ کشمیریوں کے حقوق غیر قابلِ تنسیخ ہیں اور ان کا احترام کیا جانا چاہیے۔