بریکنگ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دریائے سندھ کے پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال نہ کرنے کی واضح وارننگ دے دی ہے۔

BREAKING NEWS پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دریائے سندھ کے پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال نہ کرنے کی واضح وارننگ دے دی ہے۔