بریکنگ

BREAKING NEWS سابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اسمبلی میں خطاب کہا کہ

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم کی مدتِ اقتدار ہمیشہ غیر یقینی کا شکار رہی۔ ایک وزیراعظم پانچ سال کے مینڈیٹ کے ساتھ آئے مگر تقریباً ایک سال میں رخصت ہوگئے،