بریکنگ

BREAKING NEWS | اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آگ لگنے سے 14 بچے ہلاک۔

ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 بچے موجود تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا۔