اس تقریب میں ہنگری حکومت کے اعلیٰ حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

زاہد محمود نے بوڈاپیسٹ میں "کشمیر بازار" اور "کشمیر ریستوران" جیسے کاروبار سے کشمیری ثقافت کو فروغ دیا۔

حکومتی ایوارڈ زاہد محمود کی محنت اور ہنگری میں کشمیری ثقافت کی نمائندگی کا اعتراف ہے۔

زاہد محمود ہر سال بوڈاپیسٹ میں کشمیر فیسٹیول منعقد کر کے کشمیری روایات کو زندہ رکھتے ہیں۔