ویڈیو · فیس بک
الیکشن راجہ اقبال خان کی یونین کونسل سے سب سے کم ووٹ ملنے پر ہارے،امیدوار اسمبلی راجہ ریاست
بڑے لیول کا پتہ نہیں لیکن حلقہ 4چڑھوئی میں الیکشن شفاف ہوئے،امیدوار اسمبلی راجہ ریاست
چوہدری یاسین نے جو پیسے ہڑپنے تھے وہ ہڑپ لیے،امیدوار اسمبلی راجہ ریاست
میں چوہدری یاسین کے جیالوں کا راستہ روکوں گا،امیدوار اسمبلی راجہ ریاست



