ڈاکٹر راجہ زاہد،راجہ زبیر،راجہ شوکت،راجہ مشتاق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں وزیر برقیات راجہ نثار احمدخان،ممبر اسمبلی ملک محمد نواز خان

سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات،بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی