تصویر · فیس بک
دیر آۓ درست آۓ۔اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ تنویر الاسلام نے اپنے کم عرصہ کی تعیناتی میں سب سے الگ اور وہ انوکھے کام کر دکھاۓ جو شائد ہی وادی بناء میں کوئی کر سکتا قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوۓ کھوئی رٹہ کی عوام کو آۓ روز پیش آنیوالے مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ عوام کی خدمت کے جذبہ سے تیار ہیں عوام علاقہ اگر تعاون کریں تو کافی حد تک بہتری کی توقع کیجا سکتی ہے ۔ چیئرمین یونین کونسل کھوئیرٹہ افتخار اعظم راجہ کا بیان




