بریکنگ
کھوئی رٹہ پریس ریلیز سردار سہیل یوسف SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ کی منشیات فروشوں ، سمگلروں ، چوروں اور موبائل فون چھیننے والوں کے خلاف بہت بڑا کریک ڈاون ملزمان گرفتار 01 پستول 30 بور بمعہ میگرین ، و گاتر 11 راوند ، ڈونگی کے مقام سے چوری شدہ 08 بکریاں مالیتی 04 لاکھ روپے ، 127 گرام چرس ضلع دیا میر صوبہ گلگت بلتستان مقد مقتل کا خطر ناک ترین مجرم اشتیاری LOC کے قریبی دیہات سے گرفتار اور دن دیہاڑے کھوئیر نہ بازار میں سے خواتین کے ہاتھ سے زبردستی مالیتی 50 ہزار کا موبائل چھین لینے والا نا معلوم ملزمہ بھی گرفتار چوری شد و مال برآمد مقدمات درج اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر امیر احمد شیخ ، DIG ریجن میر پور ڈاکٹر خالد محمود چوہان ۔ SP کوٹلی محمد ریاض مغل کی ہدایات پر DSP شفیق مغل کی نگرانی میں سردار سہیل یوسف انسپکٹر SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ نے اپنے ماتحت سٹاف سے مل کر ملزم حاجی محمد ولد محمد عظیم خان قوم چلاس ساکن منکیال پائی تحصیل دار میں تانگہ ضلع دیا میر صوبہ گلگت بلتستان جو وہاں مقدمہ قتل کا خطر ناک ترین مجرم اشتہاری سے LOC کے قریبی دیہات سے گرفتار کر تے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 01 پستول 30 بور معہ میگزین وگا تر 110 راوند ملزم یاسر محمود ولد عبدالحمید قوم بھٹی ساکن در کالاں سید پور کے قبضہ سے 127 گرام چرس ، ملزمان راجہ شھزاد ولد ریاست اسرار ولد راجہ مسکین اقوام راجپوت عدنان رفیق ولد رفیق قوم جاٹ ساکنان ڈونگی عابد حسین ولد وارث قوم راجپوت ساکن ڈونگی سوہلناں کے قبضہ سے چوری شدہ 08 عدد بکریاں مالیتی 04 لاکھ روپے نامعلوم ملزم احسن شکیل ولد محمد شکیل قوم جاٹ ساکن بنڈلی جندرال کوٹریس کر تے ہوئے گرفتار کر کے ملزم کی نشاندہی پر زبردستی لڑ کی سے چھینا ہوا موبائیل مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے پولیس تھانہ کھوئیرٹہ کی ان کا روائیوں میں سردار شبیر احمد ایڈیشنل SHO محمد جمیل ، ندیم عباس تفتیشی بیڈ کنسٹیبلان محد اکمل DFC ، راجہ سفیان ، راجہ مبین اکرم کلنسٹیبلان کا ایم ترین رول ہے ۔ کھوئی رٹہ شہر اور گردونواح میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے نیٹ ورک کو پولیس کی دن رات کی محنت سے توڑ کر رکھ دی ہےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کھوئی رٹہ پریس ریلیز سردار سہیل یوسف SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ کی منشیات فروشوں ، سمگلروں ، چوروں اور موبائل فون چھیننے والوں کے خلاف بہت بڑا کریک ڈاون ملزمان گرفتار 01 پستول 30 بور بمعہ میگرین ، و گاتر 11 راوند ، ڈونگی کے مقام سے چوری شدہ 08 بکریاں مالیتی 04 لاکھ روپے ، 127 گرام چرس ضلع دیا میر صوبہ گلگت بلتستان مقد مقتل کا خطر ناک ترین مجرم اشتیاری LOC کے قریبی دیہات سے گرفتار اور دن دیہاڑے کھوئیر نہ بازار میں سے خواتین کے ہاتھ سے زبردستی مالیتی 50 ہزار کا موبائل چھین لینے والا نا معلوم ملزمہ بھی گرفتار چوری شد و مال برآمد مقدمات درج اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر امیر احمد شیخ ، DIG ریجن میر پور ڈاکٹر خالد محمود چوہان ۔ SP کوٹلی محمد ریاض مغل کی ہدایات پر DSP شفیق مغل کی نگرانی میں سردار سہیل یوسف انسپکٹر SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ نے اپنے ماتحت سٹاف سے مل کر ملزم حاجی محمد ولد محمد عظیم خان قوم چلاس ساکن منکیال پائی تحصیل دار میں تانگہ ضلع دیا میر صوبہ گلگت بلتستان جو وہاں مقدمہ قتل کا خطر ناک ترین مجرم اشتہاری سے LOC کے قریبی دیہات سے گرفتار کر تے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 01 پستول 30 بور معہ میگزین وگا تر 110 راوند ملزم یاسر محمود ولد عبدالحمید قوم بھٹی ساکن در کالاں سید پور کے قبضہ سے 127 گرام چرس ، ملزمان راجہ شھزاد ولد ریاست اسرار ولد راجہ مسکین اقوام راجپوت عدنان رفیق ولد رفیق قوم جاٹ ساکنان ڈونگی عابد حسین ولد وارث قوم راجپوت ساکن ڈونگی سوہلناں کے قبضہ سے چوری شدہ 08 عدد بکریاں مالیتی 04 لاکھ روپے نامعلوم ملزم احسن شکیل ولد محمد شکیل قوم جاٹ ساکن بنڈلی جندرال کوٹریس کر تے ہوئے گرفتار کر کے ملزم کی نشاندہی پر زبردستی لڑ کی سے چھینا ہوا موبائیل مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے پولیس تھانہ کھوئیرٹہ کی ان کا روائیوں میں سردار شبیر احمد ایڈیشنل SHO محمد جمیل ، ندیم عباس تفتیشی بیڈ کنسٹیبلان محد اکمل DFC ، راجہ سفیان ، راجہ مبین اکرم کلنسٹیبلان کا ایم ترین رول ہے ۔ کھوئی رٹہ شہر اور گردونواح میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے نیٹ ورک کو پولیس کی دن رات کی محنت سے توڑ کر رکھ دی ہےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کھوئی رٹہ پریس ریلیز سردار سہیل یوسف SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ کی منشیات فروشوں ، سمگلروں ، چوروں اور موبائل فون چھیننے والوں کے خلاف بہت بڑا کریک ڈاون ملزمان گرفتار 01 پستول 30 بور بمعہ میگرین ، و گاتر 11 راوند ، ڈونگی کے مقام سے چوری شدہ 08 بکریاں مالیتی 04 لاکھ روپے ، 127 گرام چرس ضلع دیا میر صوبہ گلگت بلتستان مقد مقتل کا خطر ناک ترین مجرم اشتیاری LOC کے قریبی دیہات سے گرفتار اور دن دیہاڑے کھوئیر نہ بازار میں سے خواتین کے ہاتھ سے زبردستی مالیتی 50 ہزار کا موبائل چھین لینے والا نا معلوم ملزمہ بھی گرفتار چوری شد و مال برآمد مقدمات درج اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر امیر احمد شیخ ، DIG ریجن میر پور ڈاکٹر خالد محمود چوہان ۔ SP کوٹلی محمد ریاض مغل کی ہدایات پر DSP شفیق مغل کی نگرانی میں سردار سہیل یوسف انسپکٹر SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ نے اپنے ماتحت سٹاف سے مل کر ملزم حاجی محمد ولد محمد عظیم خان قوم چلاس ساکن منکیال پائی تحصیل دار میں تانگہ ضلع دیا میر صوبہ گلگت بلتستان جو وہاں مقدمہ قتل کا خطر ناک ترین مجرم اشتہاری سے LOC کے قریبی دیہات سے گرفتار کر تے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 01 پستول 30 بور معہ میگزین وگا تر 110 راوند ملزم یاسر محمود ولد عبدالحمید قوم بھٹی ساکن در کالاں سید پور کے قبضہ سے 127 گرام چرس ، ملزمان راجہ شھزاد ولد ریاست اسرار ولد راجہ مسکین اقوام راجپوت عدنان رفیق ولد رفیق قوم جاٹ ساکنان ڈونگی عابد حسین ولد وارث قوم راجپوت ساکن ڈونگی سوہلناں کے قبضہ سے چوری شدہ 08 عدد بکریاں مالیتی 04 لاکھ روپے نامعلوم ملزم احسن شکیل ولد محمد شکیل قوم جاٹ ساکن بنڈلی جندرال کوٹریس کر تے ہوئے گرفتار کر کے ملزم کی نشاندہی پر زبردستی لڑ کی سے چھینا ہوا موبائیل مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے پولیس تھانہ کھوئیرٹہ کی ان کا روائیوں میں سردار شبیر احمد ایڈیشنل SHO محمد جمیل ، ندیم عباس تفتیشی بیڈ کنسٹیبلان محد اکمل DFC ، راجہ سفیان ، راجہ مبین اکرم کلنسٹیبلان کا ایم ترین رول ہے ۔ کھوئی رٹہ شہر اور گردونواح میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے نیٹ ورک کو پولیس کی دن رات کی محنت سے توڑ کر رکھ دی ہے